کتب احادیث
تفاسیر
سیرت رسول
تاریخ
ادب جاہلیہ
|
سب کے سب دوسری صدی ہجری کے بعد میں وجود میں آئی ہیں |
سوچئے اور غور کیجئے ۔۔۔۔۔۔کہ |
کیا ان دو صدیوں تک اسلامی ریاستوں میں کوئی علمی تحریری کام نہیں کیا گیا؟ |
کیا اسلامی ریاستوں کی عدالتوں نے تمام فیصلے زبانی کلامی جاری کئے؟ |
کیا تمام جنگوں میں محاذ پر احکامات بھی زبانی کلامی بھیجے گئے؟ |
یا |
ان دو صدیوں کا تمام تر تحریری ریکارڈ کسی سازش کے تحت ضائع کیا گیا اور اس کی جگہ وہ مواد لایا گیا جو آج نہ صرف دین بن گیا ھے بلکہ جس کی وجہ سے قرآن کو بھی پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔ |