ٹیلی فون پر پوچھئے
اگر آپ قرآن سے متعلق اپنے کسی سوال کا جواب ڈاکٹر قمر زمان صاحب سے براہ راست پوچھنا چاہیں تو اس فون نمبر پر رابطہ کیجئے:
+92 333 4901214
Every Saturday
at 00.00 to 02.00 (PST)
کتابیں
سلسلہ دعوت قرآنی کے پلیٹ فارم سے شائع شدہ کتب و مضامین ابلاغ قرآن کے مقصد کو پیش نظر رکھ کر پیش کی جا تی ہیں ۔ مؤقف سے اختلاف آپ کا حق ہے مگر یہ اختلا ف خالص قرآنی ہونا چاہئے۔ مثبت تنقید ہمارے لئے باعث حصول علم ہوگی۔
سلسلہ دعوت قرآنی نہ تو کسی فرقے سے متعلق ہے اور نہ ہی کسی شخصیت یا اس کے افکار کی تعلیم کا نام ہے۔ اگر آپ نے بھی قرآن پر کوئی تحقیق کی ہو اور اس کو دوسروں تک پہنچانا چاہیں تو ہمارے صفحات آپ کے لئے حاضر ہیں۔
سلسلہ دعوت قرآنی کی طباعت شدہ کتب و مضامین ان قارئیں کے لئے جو انٹر نیٹ کی سہولت سے استفادہ نہیں کر سکتے بلا معاوضہ دستیاب ہیں اور پاکستان بھر میں مفت ارسال کی جا سکتی ہیں۔
حقیقت معجزات (حصہ اول) تحریر و تحقیق   ڈاکٹر قمر زمان

اشاعت اوّل:1996 ,6

ترمیم:2002 ,1
معجزات کے حوالے سے اگر یہ فرض کر بھی لیا جائے کہ رسالت مآب سے پہلے رسولوں کو معجزات دیئے گئے تو آپ کے ذہن میں فورا چند سوالات ابھریں گے کہ رسالت مآب کو معجزہ نہ دے کر امتیازی سلوک کیوں کیا گیا ؟ اس انقطاع کی وجہ کیا ہے ؟ اللہ کی سنت تو کبھی تبدیل نہیں ہوتی۔ جس قوم کو معجزہ دکھایا گیا وہ تو اس پر گواہ بن گئے ، لیکن بعد کے لوگوں کے لئے وہ ایک قصہ ہے۔ اس لئے بعد کے آنے والے لوگوں کی ایمانی کیفیت میں اگر کمی واقع ہو تو وہ یہ کہنے میں حق بجانب ہوں گے کے کیونکہ ان کے سامنے معجزہ رونما نہ ہوا تھا اس لئے ان کے لئے رعایت ہونی چاہئے۔
نبیوں کے زمانے میں تو نبی خود موجود ہوتے ہیں اور ان کی شخصیت بذات خود ایک گواہی ہوتی ہے، اگر نبی کی موجودگی میں معجزات ضروری ہیں تو ان کے جانے کے بعد تو معجزات کی اور بھی زیادہ ضرورت ہے۔
آج جہاں مذہبی پیشوائیت عقل و دلائل کی بنیاد پر کوئی چیز ثابت نہیں کر پاتی وہاں معجزات کی بنا پر ہر دیومالائی بات کو منوالیتی ہے خواہ اس میں دین کی بنیادیں ہی کیوں نہ ہل جائیں اور جس کی وجہ سے ان عقائد کو کیوں نہ تقویت ملے جو اللہ کی کتاب کے حوالے غلط ہوں۔ اس لئے یہ ضرورت محسوس ہوئی کہ معجزات کو قرآن کی روشنی میں سمجھا جائے۔
View Previous
Read & Download This Book
Move Next
اس کتاب کے مطالعہ کے لئے آپ کے کمپیوٹر میں ایڈوب ریڈر کی موجودگی ضروری ہے۔ اگر آپ کے کمپیوٹر میں ایڈوب ریڈر انسٹال نہیں ہے تو آپ اس سافٹ ویر کو فری انسٹال کر سکتے
سوال و جواب   
اگر آپ اس کتاب ”حقیقت معجزات (حصہ اول)“ سے متعلق کوئی سوال پوچھنا چاہیں یا اپنی رائے دینا چاہیں تو آستانہ بلاگ کے صفحات آپ کے لئے حاضر ہیں۔ کوشش کیجئے کہ سوال مختصر اور موضوع سے متعلق ہو۔ آپکی طرف سے پوچھے گئے سوالات یا مثبت اعترازات ہمارے اور دیگر پڑہنے والوں کے لئے سوچ کی نئی راہیں کھولتے ہیں جن سے سیکھنے کے مزید مواقع ملتے ہیں۔سوال پوچھنے کے لئے یہاں کلک کریں....
حقیقت معجزات (حصہ اول)
سے متعلق اب تک پوچھے گئے سوالات اور ان سے متعلق آستانہ بلاگ کے ممبرز کی رائے.....
Please visit http://www.youtube.com/results?search_query=nepal+masjid i have confirmed its reality from one of my friends who resides in Nepal... Dr. Sb. is this not Moajza??? how come! we can believe in your views regarding moajzat???? By: Dr. Samreen Mohsin on 8/19/2010
Dear Sirs, Asslam O Alaykum, Is the Rasool appointed directly by Allah and does he receive devine messages as all Nabees did? Thank you By: M Ali Karachi on 7/3/2010
Dr sahab regards, i want to ask a question about azab. By: agha_sanaullah on 6/20/2010
I would be grateful if you could provide your analyses of Surah Yusuf’s references to dreams, and the interpretation of dreams. By: umar on 6/16/2010
my question on Khatamun Nabi remains unanswered. Hope Dr. saab has come from his USA visit. By: saleem on 5/5/2010
How does Allha select his prophets and messangers, any criteria or tests? Were these messangers and prophets predestined? By: MohYam on 3/8/2010
Unable to open this link. Had been waiting for a very long time............. By: saleem on 1/5/2010
 فہرست کتب 
 احباب کو بھیجئے 
اگر آپ یہ صفحہ اپنے احباب کو بذریعہ ای میل بھیجنا چاہیں تو
یہاں کلک کریں.....
  کیا آپ کو معلوم ہے ؟
کتب احادیث
تفاسیر
سیرت رسول
تاریخ
ادب جاہلیہ
سب کے سب دوسری صدی ہجری کے بعد میں وجود میں آئی ہیں
سوچئے اور غور کیجئے ۔۔۔۔۔۔کہ
کیا ان دو صدیوں تک اسلامی ریاستوں میں کوئی علمی تحریری کام نہیں کیا گیا؟
کیا اسلامی ریاستوں کی عدالتوں نے تمام فیصلے زبانی کلامی جاری کئے؟
کیا تمام جنگوں میں محاذ پر احکامات بھی زبانی کلامی بھیجے گئے؟
یا
ان دو صدیوں کا تمام تر تحریری ریکارڈ کسی سازش کے تحت ضائع کیا گیا اور اس کی جگہ وہ مواد لایا گیا جو آج نہ صرف دین بن گیا ھے بلکہ جس کی وجہ سے قرآن کو بھی پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔

       HOME  BOOKS  ARTICLES  ABOUT US  AIM AASTANABLOG    
 AASTANA.COM © 2005-2010
NEWS LETTER: TELL A FRIEND: BOOKMARK THIS SITE: CONTACT US: