ٹیلی فون پر پوچھئے
اگر آپ قرآن سے متعلق اپنے کسی سوال کا جواب ڈاکٹر قمر زمان صاحب سے براہ راست پوچھنا چاہیں تو اس فون نمبر پر رابطہ کیجئے:
+92 333 4901214
Every Saturday
at 00.00 to 02.00 (PST)
کتابیں
سلسلہ دعوت قرآنی کے پلیٹ فارم سے شائع شدہ کتب و مضامین ابلاغ قرآن کے مقصد کو پیش نظر رکھ کر پیش کی جا تی ہیں ۔ مؤقف سے اختلاف آپ کا حق ہے مگر یہ اختلا ف خالص قرآنی ہونا چاہئے۔ مثبت تنقید ہمارے لئے باعث حصول علم ہوگی۔
سلسلہ دعوت قرآنی نہ تو کسی فرقے سے متعلق ہے اور نہ ہی کسی شخصیت یا اس کے افکار کی تعلیم کا نام ہے۔ اگر آپ نے بھی قرآن پر کوئی تحقیق کی ہو اور اس کو دوسروں تک پہنچانا چاہیں تو ہمارے صفحات آپ کے لئے حاضر ہیں۔
سلسلہ دعوت قرآنی کی طباعت شدہ کتب و مضامین ان قارئیں کے لئے جو انٹر نیٹ کی سہولت سے استفادہ نہیں کر سکتے بلا معاوضہ دستیاب ہیں اور پاکستان بھر میں مفت ارسال کی جا سکتی ہیں۔
حقیقت صوم تحریر و تحقیق   ڈاکٹر قمر زمان

اشاعت اوّل:2008 ,10

ترمیم:2009 ,5
قرآن نے پانچ مقامات پر روزے کو بطور سزا بیان کیا ہے۔ لیکن اُن آیات کی ابتداء ہی حیران کن ہے جہاں فرمایا کہ روزے اس لئے فرض کئے گئے کے تم متقی بنو۔ کتنی عجیب بات ہے کہ ایک عمل پانچ مقامات پر بطور سزا بیان کیا گیا ہو اور چھٹی جگہ پر بطور نعمت بیان کیا جائے۔
یہ ہو نہیں سکتا کہ اس قسم کہ جسمانی آزمائش ایک جگہ بطور سزا بیان کی جائے اور وہی سزا دوسری جگہ متقی بننے کے لئے بیان ہو۔ اور اگر اس جگہ بھی بطور سزا بیان ہوئی ہے تو پوری امت کو روز اول سے کیونکر سزا دی گئی۔ کیا مسلم امت روز اول سے اسی لائق رہی ہے یا یہ کے صیام بھوکا پیاسا رہنے کا نام نہیں بلکہ کچھ اور ہے ؟
دیکھا جائے تو مسلمانوں کی آپس کی جنگیں اور آج مسلمانوں کی حالت زار اس بات کا تقاضہ کر رہی ہے کے ان کو ایک ماہ سے زیادہ سزا ملنی چاہئے۔ آج مسلمانوں کی حالت زار اس بات پر گواہ ہے کہ یہ روزے بطور سزا تو مسلمانوں کو دئے جا سکتے ہیں لیکن کیا ان روزوں سے کبھی کوئی امت متقی بن سکتی ہے ؟ یہ ایک سوالیہ نسان ہے۔ اس لئے کہ مسلمان کسی دور میں بھی ان روزوں کے ذریعے متقی نہیں بنے۔
جس انداز سے مسلمان قوم ان روزوں کے ایام میں بدنظمی کا شکار ہوتی ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ افطار کے وقت سڑکوں پر ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو جاتا ہے ، دوکانوں میں خوردونوش کی چیزیں غائب ہو جاتی ہیں ، قیمتوں کا آسمان پر پہنچ جانا اور دفاتر میں کام کرنے والوں کی کام میں لاپرواہی اور اوقات کار میں غائب ہونا وغیرہ اس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ روزہ متقی نہ تو بنا سکا ہے اور نہ ہی بنا سکتا ہے۔
View Previous
Read & Download This Book
Move Next
اس کتاب کے مطالعہ کے لئے آپ کے کمپیوٹر میں ایڈوب ریڈر کی موجودگی ضروری ہے۔ اگر آپ کے کمپیوٹر میں ایڈوب ریڈر انسٹال نہیں ہے تو آپ اس سافٹ ویر کو فری انسٹال کر سکتے
سوال و جواب   
اگر آپ اس کتاب ”حقیقت صوم“ سے متعلق کوئی سوال پوچھنا چاہیں یا اپنی رائے دینا چاہیں تو آستانہ بلاگ کے صفحات آپ کے لئے حاضر ہیں۔ کوشش کیجئے کہ سوال مختصر اور موضوع سے متعلق ہو۔ آپکی طرف سے پوچھے گئے سوالات یا مثبت اعترازات ہمارے اور دیگر پڑہنے والوں کے لئے سوچ کی نئی راہیں کھولتے ہیں جن سے سیکھنے کے مزید مواقع ملتے ہیں۔سوال پوچھنے کے لئے یہاں کلک کریں....
حقیقت صوم
سے متعلق اب تک پوچھے گئے سوالات اور ان سے متعلق آستانہ بلاگ کے ممبرز کی رائے.....
Dr Shabbirs objections on Soum : By: bob on 9/1/2010
Dear all,if any one can provide me the information regarding" AITEKAF " or alike ritual in any other religion . 2:-any quranic reference the mullas quotes to prove AITEKAF IN RAMAZAN as today's practice in muslim ummah.Thanks. By: moazzam on 8/31/2010
starve and ull become a muttaqi (2183) call God, he will answer (2:186)Where was God and the Muttaqeens (as promised in 2:183--188 ?) when the two brothers in Sialkot were brutally killed ? Either Koran is a liar , or rozah is not saum. By: bob on 8/30/2010
assalamualykum aap puri quraan ka translation kare kya . agar kya to plz mere id per send kegeye. By: MOHAD OSMAN on 8/22/2010
First of all mind blowing stuff on this website!!! But its too confusing... spesially when i watch following video, http://www.youtube.com/watch?v=Rh2rmh6HLc0&feature=related and read too Qamar sahabs explainations!! By: confused on 8/16/2010
Dr. Sb. plz... plz ... plz reply soon to YOUNUS SHAHEED... regerding SOAM... it is much needed. please. it does dare your competence and authenticity..... By: Dr. Samreen Mohsin on 8/7/2010
Salam sir! mujhay ye pochna tha k ramzan ka jo pora month hai jis main hum rozay rakhtay hain aur jagnay wali raton main khob ebadat kartay hain 5 ratain hoti hain ye sub kya theek hai is baray main mujhay details chaiye i am confused..... By: foziazubair on 7/11/2010
dr qamar i hav red a book at site www.adeel.50g.com/som.html against your book Haqiqat Saum.it has confused me.plz read it and tell me is his objections rational?moreover inform me have you written book against this book? By: bilal_khan5181 on 7/7/2010
Dr Sahab Aslamoalikum: Sir when we don't admit roza as som than what will be the purpose of eidul fitar that is celebrated at the end of ramadan????please explain By: agha_sanaullah on 6/4/2010
Dr Qamar Zaman ap ne kitab haqeqate som k page no 41 par aur haqeqate salat k page 158 chapter 17 verse 78 ka tarjuma mukhtalif likha hai, ap ne DALOK AUR LAIL ke mani dono jaga mukhtalif biyan kien hain. Please is chiez ko zara biyan kijeye. Thnx By: ali.haideer on 6/3/2010
English Translation of Haqiqat e Soam is available now.
Follow this link for
Reading/ Downloading as PDF By: Adnan on 4/8/2010
Is Fasting (Roza) a Blessing or Punishment? By: Zubair on 1/26/2010
 فہرست کتب 
 احباب کو بھیجئے 
اگر آپ یہ صفحہ اپنے احباب کو بذریعہ ای میل بھیجنا چاہیں تو
یہاں کلک کریں.....
  کیا آپ کو معلوم ہے ؟
کتب احادیث
تفاسیر
سیرت رسول
تاریخ
ادب جاہلیہ
سب کے سب دوسری صدی ہجری کے بعد میں وجود میں آئی ہیں
سوچئے اور غور کیجئے ۔۔۔۔۔۔کہ
کیا ان دو صدیوں تک اسلامی ریاستوں میں کوئی علمی تحریری کام نہیں کیا گیا؟
کیا اسلامی ریاستوں کی عدالتوں نے تمام فیصلے زبانی کلامی جاری کئے؟
کیا تمام جنگوں میں محاذ پر احکامات بھی زبانی کلامی بھیجے گئے؟
یا
ان دو صدیوں کا تمام تر تحریری ریکارڈ کسی سازش کے تحت ضائع کیا گیا اور اس کی جگہ وہ مواد لایا گیا جو آج نہ صرف دین بن گیا ھے بلکہ جس کی وجہ سے قرآن کو بھی پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔

       HOME  BOOKS  ARTICLES  ABOUT US  AIM AASTANABLOG    
 AASTANA.COM © 2005-2010
NEWS LETTER: TELL A FRIEND: BOOKMARK THIS SITE: CONTACT US: