HAQIQAT e SALAT
ENGLISH VERSION OF
Haqiqat e Salat
by
Dr. Qamar Zaman

TRANSLATED BY
Aurangzaib Yousufzai
AVAILABLE SOON
at
AASTANA.COM
  ٹیلی فون پر پوچھئے
اگر آپ قرآن سے متعلق اپنے کسی سوال کا جواب ڈاکٹر قمر زمان صاحب سے براہ راست پوچھنا چاہیں تو اس فون نمبر پر رابطہ کیجئے:
+92 333 4901214
Every Saturday
at 00.00 to 02.00 (PST)
مضامین
سلسلہ دعوت قرآنی کے پلیٹ فارم سے شائع شدہ کتب و مضامین ابلاغ قرآن کے مقصد کو پیش نظر رکھ کر پیش کی جا تی ہیں ۔ مؤقف سے اختلاف آپ کا حق ہے مگر یہ اختلا ف خالص قرآنی ہونا چاہئے۔ مثبت تنقید ہمارے لئے باعث حصول علم ہوگی۔
سلسلہ دعوت قرآنی نہ تو کسی فرقے سے متعلق ہے اور نہ ہی کسی شخصیت یا اس کے افکار کی تعلیم کا نام ہے۔ اگر آپ نے بھی قرآن پر کوئی تحقیق کی ہو اور اس کو دوسروں تک پہنچانا چاہیں تو ہمارے صفحات آپ کے لئے حاضر ہیں۔
بسم اللہ کا قرآنی تصور تحریر و تحقیق   ڈاکٹر قمر زمان

اشاعت اوّل:2010 ,6

ترمیم:2010 ,7
آپ نے دیکھا ہوگا کہ قرآن کے بعض نسخوں میں "بسم اللہ الرحمٰن الرحیم "کے بعد آیت کا نمبر شمار دیا ہوتا ہے اور بعض میں نمبر شمار نہیں ہوتا۔
جو قرآن امام شافعی کے مسلک کے تحت شائع ہوتے ہیں ان میں "بسم اللہ الرحمٰن الرحیم "کے بعد آیت کا نمبر 1 لکھا ہوتا ہے۔ اور سورۃالفاتحہ کی آیتالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ کے بعد آیت کا شمار 2 لکھا ہوا ملتا ہے۔ لیکن وہ قرآن جو امام ابو حنیفہ کے مسلک کے تحت چھپتے ہیں ان میں سورتوں سے پہلے"بسم اللہ الرحمٰن الرحیم " لکھا جاتا ہے ۔ اسی وجہ سے سورۃ الفاتحہ سے پہلے لکھی جانے والی "بسم اللہ الرحمٰن الرحیم " کو آیت تصور نہیں کیا جاتا۔ اس لئے اس مسلک کے تحت چھپے ہوئے قرآن میں الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ کے بعد آیت نمبر 1 لکھا پائیں گے۔
یہ مضموں دراصل ڈاکٹر قمر زمان صاحب کے ترجمہ و تفسیر قرآن کےابتدائیہ کا حصہ ہے۔ قرآن کا مکمل ترجمہ و تفسیر جس پر کام جاری ہے بہت جلد آپ اس ویب سائٹ پر ملاحظہ فرمائیں گے۔
View Previous
Read & Download This Book
Move Next
اس مضمون کے مطالعہ کے لئے آپ کے کمپیوٹر میں ایڈوب ریڈر کی موجودگی ضروری ہے۔ اگر آپ کے کمپیوٹر میں ایڈوب ریڈر انسٹال نہیں ہے تو آپ اس سافٹ ویر کو فری انسٹال کر سکتے
سوال و جواب   
اگر آپ اس مضمون”بسم اللہ کا قرآنی تصور“ سے متعلق کوئی سوال پوچھنا چاہیں یا اپنی رائے دینا چاہیں تو آستانہ بلاگ کے صفحات آپ کے لئے حاضر ہیں۔ کوشش کیجئے کہ سوال مختصر اور موضوع سے متعلق ہو۔ آپکی طرف سے پوچھے گئے سوالات یا مثبت اعترازات ہمارے اور دیگر پڑہنے والوں کے لئے سوچ کی نئی راہیں کھولتے ہیں جن سے سیکھنے کے مزید مواقع ملتے ہیں۔سوال پوچھنے کے لئے یہاں کلک کریں....
بسم اللہ کا قرآنی تصور
سے متعلق اب تک پوچھے گئے سوالات اور ان سے متعلق آستانہ بلاگ کے ممبرز کی رائے.....
Dr. Qamar zaman sahib! Assalam o alaikum, kindly consolidate the verse 11/41 with ur elaboration of "bismillah" .Also consider the deference of word used in verse 2/2 ALKITAB and in case of suleman(pbuh) word is KITAB.Thanks. By: moazzam on 6/28/2010
4- Agar bismillah key maani allah ki kitab hain to yeh har surat sey pahley kyon likhi aur padhi jaati hai. isko to sirf surah fateha key pahle hi hona chahiye tha. 5-Surah taubah se pahley bismillah kyon nahi hai. By: alam1162@gmail.com on 6/25/2010
. By: alam1162@gmail.com on 6/25/2010
 فہرست مضامین 
 احباب کو بھیجئے 
اگر آپ یہ صفحہ اپنے احباب کو بذریعہ ای میل بھیجنا چاہیں تو
یہاں کلک کریں.....
  کیا آپ کو معلوم ہے ؟
کتب احادیث
تفاسیر
سیرت رسول
تاریخ
ادب جاہلیہ
سب کے سب دوسری صدی ہجری کے بعد میں وجود میں آئی ہیں
سوچئے اور غور کیجئے ۔۔۔۔۔۔کہ
کیا ان دو صدیوں تک اسلامی ریاستوں میں کوئی علمی تحریری کام نہیں کیا گیا؟
کیا اسلامی ریاستوں کی عدالتوں نے تمام فیصلے زبانی کلامی جاری کئے؟
کیا تمام جنگوں میں محاذ پر احکامات بھی زبانی کلامی بھیجے گئے؟
یا
ان دو صدیوں کا تمام تر تحریری ریکارڈ کسی سازش کے تحت ضائع کیا گیا اور اس کی جگہ وہ مواد لایا گیا جو آج نہ صرف دین بن گیا ھے بلکہ جس کی وجہ سے قرآن کو بھی پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔

       HOME  BOOKS  ARTICLES  ABOUT US  AIM AASTANABLOG    
 AASTANA.COM © 2005-2010
NEWS LETTER: TELL A FRIEND: BOOKMARK THIS SITE: CONTACT US: