ٹیلی فون پر پوچھئے
اگر آپ قرآن سے متعلق اپنے کسی سوال کا جواب ڈاکٹر قمر زمان صاحب سے براہ راست پوچھنا چاہیں تو اس فون نمبر پر رابطہ کیجئے:
+92 333 4901214
Every Saturday
at 00.00 to 02.00 (PST)
مضامین
سلسلہ دعوت قرآنی کے پلیٹ فارم سے شائع شدہ کتب و مضامین ابلاغ قرآن کے مقصد کو پیش نظر رکھ کر پیش کی جا تی ہیں ۔ مؤقف سے اختلاف آپ کا حق ہے مگر یہ اختلا ف خالص قرآنی ہونا چاہئے۔ مثبت تنقید ہمارے لئے باعث حصول علم ہوگی۔
سلسلہ دعوت قرآنی نہ تو کسی فرقے سے متعلق ہے اور نہ ہی کسی شخصیت یا اس کے افکار کی تعلیم کا نام ہے۔ اگر آپ نے بھی قرآن پر کوئی تحقیق کی ہو اور اس کو دوسروں تک پہنچانا چاہیں تو ہمارے صفحات آپ کے لئے حاضر ہیں۔
زناء قرآن کی نظر میں تحریر و تحقیق   ڈاکٹر قمر زمان

اشاعت اوّل:2010 ,6

ترمیم:2010 ,6
کتنا عجیب اعلان ہے کہ بدکار مرد صرف بدکار عورت یا مشرکہ سے شادی کرتا ہے، اور بدکار عورت کو شادی کے لئے صرف بدکار مرد یا مشرک مرد ہی ملتا ہے۔
کیا یہ اعلان کسی بھی مشاہدہ کے مطابق صحیح ہے۔ ہم تو اس قسم کا رویہ کسی بھی معاشرے میں نہیں دیکھتے۔ کوئی بھی بدکار مرد یہ نہیں چاہتا کہ اس کی بیوی بدکار ہو۔ وہ تو یہی چاہتا ہے کہ اس کی بیوی انتہائی پاکباز اور ہر برائی سے دور ہو اور نہ ہی بدکار مرد کو ہم کسی مشرکہ (بت پرست )عورت سے شادی کرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔ اسی طرح بدکار عورت کو بدکار مرد کو پسند کرتے ہوئے بھی نہیں دیکھتے ۔ شوہر تو اسے بھی پاکباز ہی چاہئے اور نہ ہی کوئی مسلمان بدکار عورت کسی بت پرست کو پسند کرتی ہے۔
اب اگر یہ مفہوم ہر صورت غلط ثابت ہو رہا ہے تو پھر دیکھنا ہوگا زناء کیا ہے اور اس کے لئے غور کرنا ہوگا کہ بدکار مرد اور مشرک کو ایک ہی مقام کیوں دیا گیا ؟ ان دونوں میں قدر مشترک کیا ہے ؟
View Previous
Read & Download This Book
Move Next
اس مضمون کے مطالعہ کے لئے آپ کے کمپیوٹر میں ایڈوب ریڈر کی موجودگی ضروری ہے۔ اگر آپ کے کمپیوٹر میں ایڈوب ریڈر انسٹال نہیں ہے تو آپ اس سافٹ ویر کو فری انسٹال کر سکتے
سوال و جواب   
اگر آپ اس مضمون”زناء قرآن کی نظر میں“ سے متعلق کوئی سوال پوچھنا چاہیں یا اپنی رائے دینا چاہیں تو آستانہ بلاگ کے صفحات آپ کے لئے حاضر ہیں۔ کوشش کیجئے کہ سوال مختصر اور موضوع سے متعلق ہو۔ آپکی طرف سے پوچھے گئے سوالات یا مثبت اعترازات ہمارے اور دیگر پڑہنے والوں کے لئے سوچ کی نئی راہیں کھولتے ہیں جن سے سیکھنے کے مزید مواقع ملتے ہیں۔سوال پوچھنے کے لئے یہاں کلک کریں....
زناء قرآن کی نظر میں
سے متعلق اب تک پوچھے گئے سوالات اور ان سے متعلق آستانہ بلاگ کے ممبرز کی رائے.....
Dear Aurangzaib i have checked many dictionaries of arabic to find the meaning of zina as described by dr qamar but i have not found "the distortion of ideology" anywhere can you tell me in which authentic dictionary can i find the meaning of zina? By: bilal_khan5181 on 9/1/2010
Dear Dr. saheb with regard to your interpretation of zani as "distortion of ideology", I would like to ask few questions? (I will add my questions as comments due to 250 characters limitation) By: Waqar on 8/19/2010
My respectable and beloved regards, Sir u said "The word ZINA actually means ..........DISTORTION OF IDEOLOGY........ Zani is the one who 'distorts' an ideology ." Kindly help me know the source/dictionary containing this meaning . By: Hafiz Abdullah on 6/29/2010
One thing which i want to ask is that if a society is pemitting sex, there is no marriage boundation in the society,where after and before marriage they are doing it and it is permitted in law, than is it right?does Quran permits it? By: ali.haideer on 6/25/2010
Dr shb regards you have said that zina which quran mentions is not adultery it is something else,than i wana to ask has quran mentioned any punishment for adultery??if not than what should be done wid such persons???will it be decided by the society? By: ali.haideer on 6/25/2010
Dr,sb. salamu alaikum Sir in your article you have given refference of an article " FOHOSH KA QURANI TASAWWUR' sir it is not available on your web site. Where we can see this? By: alam1162@gmail.com on 6/23/2010
 فہرست مضامین 
 احباب کو بھیجئے 
اگر آپ یہ صفحہ اپنے احباب کو بذریعہ ای میل بھیجنا چاہیں تو
یہاں کلک کریں.....
  کیا آپ کو معلوم ہے ؟
کتب احادیث
تفاسیر
سیرت رسول
تاریخ
ادب جاہلیہ
سب کے سب دوسری صدی ہجری کے بعد میں وجود میں آئی ہیں
سوچئے اور غور کیجئے ۔۔۔۔۔۔کہ
کیا ان دو صدیوں تک اسلامی ریاستوں میں کوئی علمی تحریری کام نہیں کیا گیا؟
کیا اسلامی ریاستوں کی عدالتوں نے تمام فیصلے زبانی کلامی جاری کئے؟
کیا تمام جنگوں میں محاذ پر احکامات بھی زبانی کلامی بھیجے گئے؟
یا
ان دو صدیوں کا تمام تر تحریری ریکارڈ کسی سازش کے تحت ضائع کیا گیا اور اس کی جگہ وہ مواد لایا گیا جو آج نہ صرف دین بن گیا ھے بلکہ جس کی وجہ سے قرآن کو بھی پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔

       HOME  BOOKS  ARTICLES  ABOUT US  AIM AASTANABLOG    
 AASTANA.COM © 2005-2010
NEWS LETTER: TELL A FRIEND: BOOKMARK THIS SITE: CONTACT US: