ٹیلی فون پر پوچھئے
اگر آپ قرآن سے متعلق اپنے کسی سوال کا جواب ڈاکٹر قمر زمان صاحب سے براہ راست پوچھنا چاہیں تو اس فون نمبر پر رابطہ کیجئے:
+92 333 4901214
Every Saturday
at 00.00 to 02.00 (PST)
مضامین
سلسلہ دعوت قرآنی کے پلیٹ فارم سے شائع شدہ کتب و مضامین ابلاغ قرآن کے مقصد کو پیش نظر رکھ کر پیش کی جا تی ہیں ۔ مؤقف سے اختلاف آپ کا حق ہے مگر یہ اختلا ف خالص قرآنی ہونا چاہئے۔ مثبت تنقید ہمارے لئے باعث حصول علم ہوگی۔
سلسلہ دعوت قرآنی نہ تو کسی فرقے سے متعلق ہے اور نہ ہی کسی شخصیت یا اس کے افکار کی تعلیم کا نام ہے۔ اگر آپ نے بھی قرآن پر کوئی تحقیق کی ہو اور اس کو دوسروں تک پہنچانا چاہیں تو ہمارے صفحات آپ کے لئے حاضر ہیں۔
پیدائش مسیح تحریر و تحقیق   ڈاکٹر قمر زمان

اشاعت اوّل:2010 ,6

ترمیم:2010 ,6
اللہ کی سنت کبھی بھی نہ ہی مکمل طور پر اور نہ ہی جزوی طور پر تغیر پذیر ہے اور نہ ہی نتائج کے مختلف ہونے کا امکان ہے۔ اور کیونکہ انسان کی پیدائش کے تمام مراحل ، یعنی نطفہ سے لیکر حمل اور وضع حمل کے تمام مراحل اللہ کے قوانین اور اللہ کی سنت ہیں اس لئے ان اصولوں میں بھی تغیر نہیں ہونا چاہئے۔
سیدنا مسیح کے حوالے سے تمام تر قصہ مسیح میں سیدنا مسیح کی الوھیت کا انکار ہے اور اس کے لئے قرآن نے جو اسلوب اختیار کیا ہے وہ مخاطب کے خود اپنے مسلمات کو اسی کے خلاف حجت قائم کرنا ہے۔
اس مضمون میں سیدنا مسیح کی پیدائش سے لے کر موت تک کے تمام مراحل پر قرآن کے حوالے سے روشنی ڈالی گؑی ہے۔
View Previous
Read & Download This Book
Move Next
اس مضمون کے مطالعہ کے لئے آپ کے کمپیوٹر میں ایڈوب ریڈر کی موجودگی ضروری ہے۔ اگر آپ کے کمپیوٹر میں ایڈوب ریڈر انسٹال نہیں ہے تو آپ اس سافٹ ویر کو فری انسٹال کر سکتے
سوال و جواب   
اگر آپ اس مضمون”پیدائش مسیح“ سے متعلق کوئی سوال پوچھنا چاہیں یا اپنی رائے دینا چاہیں تو آستانہ بلاگ کے صفحات آپ کے لئے حاضر ہیں۔ کوشش کیجئے کہ سوال مختصر اور موضوع سے متعلق ہو۔ آپکی طرف سے پوچھے گئے سوالات یا مثبت اعترازات ہمارے اور دیگر پڑہنے والوں کے لئے سوچ کی نئی راہیں کھولتے ہیں جن سے سیکھنے کے مزید مواقع ملتے ہیں۔سوال پوچھنے کے لئے یہاں کلک کریں....
پیدائش مسیح
سے متعلق اب تک پوچھے گئے سوالات اور ان سے متعلق آستانہ بلاگ کے ممبرز کی رائے.....
Dear dr qamar i agrued with a person that Yahya was not the begotten son of zakariya.But then he told me that Allah has used the word imra which means wife not nation. he asked me for an authentic source which says that imra also means nation By: bilal_khan5181 on 9/7/2010
Mr. A. S. Ansari’s Objections on Word “ مریم “. View Objection By: Adnan on 9/7/2010
dear aurangzaib or qamar zaman if it was not the wife of the prophet zachariah that was barren but was his nation than whats your opinion about the verse(21-89-90) which says WA ISLAHAN LAKA ZAOJA and we cured his wife. By: bilal_khan5181 on 6/18/2010
salaam Dr. Sahib, [23:50] We made the son of Mary and his mother a sign, and we gave them refuge on a mesa with food and drink. plz explain what sign do Mary and Isa represent? By: shireen on 6/5/2010
 فہرست مضامین 
 احباب کو بھیجئے 
اگر آپ یہ صفحہ اپنے احباب کو بذریعہ ای میل بھیجنا چاہیں تو
یہاں کلک کریں.....
  کیا آپ کو معلوم ہے ؟
کتب احادیث
تفاسیر
سیرت رسول
تاریخ
ادب جاہلیہ
سب کے سب دوسری صدی ہجری کے بعد میں وجود میں آئی ہیں
سوچئے اور غور کیجئے ۔۔۔۔۔۔کہ
کیا ان دو صدیوں تک اسلامی ریاستوں میں کوئی علمی تحریری کام نہیں کیا گیا؟
کیا اسلامی ریاستوں کی عدالتوں نے تمام فیصلے زبانی کلامی جاری کئے؟
کیا تمام جنگوں میں محاذ پر احکامات بھی زبانی کلامی بھیجے گئے؟
یا
ان دو صدیوں کا تمام تر تحریری ریکارڈ کسی سازش کے تحت ضائع کیا گیا اور اس کی جگہ وہ مواد لایا گیا جو آج نہ صرف دین بن گیا ھے بلکہ جس کی وجہ سے قرآن کو بھی پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔

       HOME  BOOKS  ARTICLES  ABOUT US  AIM AASTANABLOG    
 AASTANA.COM © 2005-2010
NEWS LETTER: TELL A FRIEND: BOOKMARK THIS SITE: CONTACT US: