ٹیلی فون پر پوچھئے
اگر آپ قرآن سے متعلق اپنے کسی سوال کا جواب ڈاکٹر قمر زمان صاحب سے براہ راست پوچھنا چاہیں تو اس فون نمبر پر رابطہ کیجئے:
+92 333 4901214
Every Saturday
at 00.00 to 02.00 (PST)
مضامین
سلسلہ دعوت قرآنی کے پلیٹ فارم سے شائع شدہ کتب و مضامین ابلاغ قرآن کے مقصد کو پیش نظر رکھ کر پیش کی جا تی ہیں ۔ مؤقف سے اختلاف آپ کا حق ہے مگر یہ اختلا ف خالص قرآنی ہونا چاہئے۔ مثبت تنقید ہمارے لئے باعث حصول علم ہوگی۔
سلسلہ دعوت قرآنی نہ تو کسی فرقے سے متعلق ہے اور نہ ہی کسی شخصیت یا اس کے افکار کی تعلیم کا نام ہے۔ اگر آپ نے بھی قرآن پر کوئی تحقیق کی ہو اور اس کو دوسروں تک پہنچانا چاہیں تو ہمارے صفحات آپ کے لئے حاضر ہیں۔
محمد صدیق صاحب کے اعترازات تحریر و تحقیق   اورنگزیب یوسف زئی

اشاعت اوّل:2010 ,3

ترمیم:2010 ,3
کراچی سے محترم کیپٹن محمد صدیق صاحب نے ایک مکتوب تحریر کیا اور اسے قرآنی حلقوں میں تقسیم بھی کیا ۔ محترم کیپٹن محمد صدیق صاحب کے اس تنقیدی مکتوب میں قرآنی فکر رکھنے والے احباب پر جو تنقید کی گئی ہے اس کے جوابات محترم اورنگزیب یوسف زئی صاحب نے جس موثر انداز سے دیئے ہیں وہ نہ صرف باعث ستائش ہیں بلکہ ماخذ علم بھی ہیں۔
کیپٹن صاحب ہمارے قابل احترام بھائی ہیں۔ اور حقیقی قرآنی تعبیرات کی کھوج میں سرگرداں ہم ہدف ملامت لوگ، ان کو بھی اسی ضمن میں اپنا درد دل رکھنے والا ساتھی سمجھتے آئے ہیں۔ موصوف کی ایک عدد تصنیف حقیقت الربٰو ر یکارڈ پر موجود ہے اور تحقیق کی ہمہ جہتی کے سبب اپنے موضوع پر سند تسلیم کئے جانے کے لائق ہے۔
قارئین کے مطالعہ کے لئے کیپٹن محمد صدیق صاحب کے اعترازات بھی من و عن پیش خدمت ہیں۔ پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
View Previous
Read & Download This Book
Move Next
اس مضمون کے مطالعہ کے لئے آپ کے کمپیوٹر میں ایڈوب ریڈر کی موجودگی ضروری ہے۔ اگر آپ کے کمپیوٹر میں ایڈوب ریڈر انسٹال نہیں ہے تو آپ اس سافٹ ویر کو فری انسٹال کر سکتے
سوال و جواب   
اگر آپ اس مضمون”محمد صدیق صاحب کے اعترازات “ سے متعلق کوئی سوال پوچھنا چاہیں یا اپنی رائے دینا چاہیں تو آستانہ بلاگ کے صفحات آپ کے لئے حاضر ہیں۔ کوشش کیجئے کہ سوال مختصر اور موضوع سے متعلق ہو۔ آپکی طرف سے پوچھے گئے سوالات یا مثبت اعترازات ہمارے اور دیگر پڑہنے والوں کے لئے سوچ کی نئی راہیں کھولتے ہیں جن سے سیکھنے کے مزید مواقع ملتے ہیں۔سوال پوچھنے کے لئے یہاں کلک کریں....
محمد صدیق صاحب کے اعترازات
سے متعلق اب تک پوچھے گئے سوالات اور ان سے متعلق آستانہ بلاگ کے ممبرز کی رائے.....
Aurangzaib sahib,i appreciate ur inttelectual reply to Mr.siddique.Viewers would know their occultism ,how the multilater and devastaters of quranic idiology entangle the dumbs,and awesome would be persuaded by your corroboration.God bless you By: moazzam on 4/16/2010
 فہرست مضامین 
 احباب کو بھیجئے 
اگر آپ یہ صفحہ اپنے احباب کو بذریعہ ای میل بھیجنا چاہیں تو
یہاں کلک کریں.....
  کیا آپ کو معلوم ہے ؟
کتب احادیث
تفاسیر
سیرت رسول
تاریخ
ادب جاہلیہ
سب کے سب دوسری صدی ہجری کے بعد میں وجود میں آئی ہیں
سوچئے اور غور کیجئے ۔۔۔۔۔۔کہ
کیا ان دو صدیوں تک اسلامی ریاستوں میں کوئی علمی تحریری کام نہیں کیا گیا؟
کیا اسلامی ریاستوں کی عدالتوں نے تمام فیصلے زبانی کلامی جاری کئے؟
کیا تمام جنگوں میں محاذ پر احکامات بھی زبانی کلامی بھیجے گئے؟
یا
ان دو صدیوں کا تمام تر تحریری ریکارڈ کسی سازش کے تحت ضائع کیا گیا اور اس کی جگہ وہ مواد لایا گیا جو آج نہ صرف دین بن گیا ھے بلکہ جس کی وجہ سے قرآن کو بھی پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔

       HOME  BOOKS  ARTICLES  ABOUT US  AIM AASTANABLOG    
 AASTANA.COM © 2005-2010
NEWS LETTER: TELL A FRIEND: BOOKMARK THIS SITE: CONTACT US: