ٹیلی فون پر پوچھئے
اگر آپ قرآن سے متعلق اپنے کسی سوال کا جواب ڈاکٹر قمر زمان صاحب سے براہ راست پوچھنا چاہیں تو اس فون نمبر پر رابطہ کیجئے:
+92 333 4901214
Every Saturday
at 00.00 to 02.00 (PST)
مضامین
سلسلہ دعوت قرآنی کے پلیٹ فارم سے شائع شدہ کتب و مضامین ابلاغ قرآن کے مقصد کو پیش نظر رکھ کر پیش کی جا تی ہیں ۔ مؤقف سے اختلاف آپ کا حق ہے مگر یہ اختلا ف خالص قرآنی ہونا چاہئے۔ مثبت تنقید ہمارے لئے باعث حصول علم ہوگی۔
سلسلہ دعوت قرآنی نہ تو کسی فرقے سے متعلق ہے اور نہ ہی کسی شخصیت یا اس کے افکار کی تعلیم کا نام ہے۔ اگر آپ نے بھی قرآن پر کوئی تحقیق کی ہو اور اس کو دوسروں تک پہنچانا چاہیں تو ہمارے صفحات آپ کے لئے حاضر ہیں۔
تین طلاق کا بھوت تحریر و تحقیق   اورنگزیب یوسف زئی

اشاعت اوّل:2008 ,3

ترمیم:2010 ,1
مروجہ شریعت اسلامیہ میں طلاق کے قوانین کے ضمن میں تیسری طلاق یا تین طلاقوں کے نظریہ کا اطلاق اس صراحت کے ساتھ کیا جاتا ہے اور اس سے منسلک حدود و قیود و شرائط کا اس قدر مفصل و پر ہیبت بیان ارشاد صادر فرمایا جاتا ہے کے آج تقریباً تمام عالم اسلام میں ان موضوعہ تین طلاقوں پر ایمان کو سندِ قبولیتِ عام اور عقیدہِ راسخہ کا درجہ حاصل ہے۔ طرفہ تماشہ یہ ہے کہ اس قبولیت عامہ میں دونوں قطبین یعنی ایک طرف روایت پرست مقلدین و غیر مقلدین علماء اور دوسری جانب قرآن حکیم سے اکتساب کرنے کا دعویٰ رکھنے والے روشن خیال اسکالرز سبھی شامل ہیں۔ کیونکہ موضوع فی الوقت زیر تحقیق ہے اس لئے عامۃ الناس کی منفعت کیلئے طلاق کو اسکی تمامتر شقوں کے ساتھ مختصراً نہایت آسان اسلوب میں فہم کی آسانی کے مقصد کیساتھ قرآن کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔
View Previous
Read & Download This Book
Move Next
اس مضمون کے مطالعہ کے لئے آپ کے کمپیوٹر میں ایڈوب ریڈر کی موجودگی ضروری ہے۔ اگر آپ کے کمپیوٹر میں ایڈوب ریڈر انسٹال نہیں ہے تو آپ اس سافٹ ویر کو فری انسٹال کر سکتے
سوال و جواب   
اگر آپ اس مضمون”تین طلاق کا بھوت“ سے متعلق کوئی سوال پوچھنا چاہیں یا اپنی رائے دینا چاہیں تو آستانہ بلاگ کے صفحات آپ کے لئے حاضر ہیں۔ کوشش کیجئے کہ سوال مختصر اور موضوع سے متعلق ہو۔ آپکی طرف سے پوچھے گئے سوالات یا مثبت اعترازات ہمارے اور دیگر پڑہنے والوں کے لئے سوچ کی نئی راہیں کھولتے ہیں جن سے سیکھنے کے مزید مواقع ملتے ہیں۔سوال پوچھنے کے لئے یہاں کلک کریں....
تین طلاق کا بھوت
سے متعلق اب تک پوچھے گئے سوالات اور ان سے متعلق آستانہ بلاگ کے ممبرز کی رائے.....
Aurangzeb bhai regards while reading topic of talaq I felt that there is difference of opinion on the issue b/w you and Dr.Qamar Zaman, is it so?or I have made a mistake while going through the topic?please answer By: ali.haideer on 7/2/2010
Aurangzeb bhai, i read tein talak ka bhoot written by u, excellent job u have done, bt 1 thing is that give a logical answer of the question that aik shaks jo pese lekar talak deta hai wo pher rojo kiyn nahe kar sakta,galati ka koi to azala hoga??? By: agha_sanaullah on 6/7/2010
 فہرست مضامین 
 احباب کو بھیجئے 
اگر آپ یہ صفحہ اپنے احباب کو بذریعہ ای میل بھیجنا چاہیں تو
یہاں کلک کریں.....
  کیا آپ کو معلوم ہے ؟
کتب احادیث
تفاسیر
سیرت رسول
تاریخ
ادب جاہلیہ
سب کے سب دوسری صدی ہجری کے بعد میں وجود میں آئی ہیں
سوچئے اور غور کیجئے ۔۔۔۔۔۔کہ
کیا ان دو صدیوں تک اسلامی ریاستوں میں کوئی علمی تحریری کام نہیں کیا گیا؟
کیا اسلامی ریاستوں کی عدالتوں نے تمام فیصلے زبانی کلامی جاری کئے؟
کیا تمام جنگوں میں محاذ پر احکامات بھی زبانی کلامی بھیجے گئے؟
یا
ان دو صدیوں کا تمام تر تحریری ریکارڈ کسی سازش کے تحت ضائع کیا گیا اور اس کی جگہ وہ مواد لایا گیا جو آج نہ صرف دین بن گیا ھے بلکہ جس کی وجہ سے قرآن کو بھی پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔

       HOME  BOOKS  ARTICLES  ABOUT US  AIM AASTANABLOG    
 AASTANA.COM © 2005-2010
NEWS LETTER: TELL A FRIEND: BOOKMARK THIS SITE: CONTACT US: