ترجمانی القرآن
ڈاکٹر قمر زمان صاحب کے ترجمہ قرآن کی اشاعت کا آغاز کیا جا چکا ہے۔ ابتدائی طور پر سورۃ الفاتحہ اور سورۃ البقرہ کی ابتدائی آیات مطالعہ کے لیے دستیاب ہیں۔
گرائمر اور لغات کی بنیاد پر کئے گئے اس ترجمہ کو پڑھنے کے لئے اس لنک کو کلک کریں۔
ترجمانی القرآن
  ٹیلی فون پر پوچھئے
اگر آپ قرآن سے متعلق اپنے کسی سوال کا جواب ڈاکٹر قمر زمان صاحب سے براہ راست پوچھنا چاہیں تو اس فون نمبر پر رابطہ کیجئے:
+92 333 4901214
Every Saturday
at 00.00 to 02.00 (PST)
USEFULL LINKS
An online book source

www.aboutquran.com
Deen Research Center
Modern Islamic Think Tank

deenresearchcenter.com
www.tanzil.info


آستانہِ تحقیق وتفہیم قرآن
آستانہِ تحقیق وتفہیم قرآن پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ویب سائٹ ایک نئے لے آؤٹ کے ساتھ آپکے سامنے ہے ۔جس میں بہت سے نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔
ویب سائٹ کو اب نستعلیق فونٹ میں بھی پڑھا جا سکتا ہے۔ نستعلیق فونٹ آستانہ ڈاٹ کام پر دستیاب ہے جہاں سے باآسانی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
اس کے علاوہ سلسلہ دعوت قرآنی کے تحت پیش کی جانے والی کتب اور مضامین اب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے PDF فارمیٹ پر بھی دستیاب ہیں۔
اب آپ ویب سائٹ پر موجود کتابوں اور مضامین پر سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں اور پوچھے گئے سوالات پر اپنی رائے بھی دے سکتے ہیں۔ جسکے لئے ویب سائٹ پر آستانہ بلاگ کا اضافہ کیا گیا ہے ۔
امید ہے ہماری یہ کاوش آپ کو پسند آئے گی اور دنیا میں قرآن کے پیغام کو احسن طریقے سے پہنچانے میں مدد گار ہو گی۔ آپ کے مشورے اور راہنمائی ہمارے لئے مشعل راہ ہوگی۔
داعی الخیر
عدنان
   NEW ARRIVAL

The Truth About Hadith

By

Dr. Qamar Zaman

English Translation By

َAurangzaib Yousufzai

IS NOW AVAILABLE

[Download as PDF]


The Truth About Malaaika

By

Dr. Qamar Zaman

English Translation By

َAurangzaib Yousufzai

IS NOW AVAILABLE

[Download as PDF]


The Truth About Salat

By

Dr. Qamar Zaman

English Translation By

َAurangzaib Yousufzai

IS NOW AVAILABLE

[Download as PDF]


The Truth About Soum

By

Dr. Qamar Zaman

English Translation By

َZubair Hussain

IS NOW AVAILABLE

[Download as PDF]

   فہرست کتب
New Arrival on 9/21/2011دین اللہ کی مادیت سازی ،  اورنگزیب یوسف زئیآستانہ اور سلسلہ دعوت قرآنی پر اعترازات
New Arrival on 2/23/2011معجزات موسیٰ ،  ڈاکٹر قمر زمانسیدنا موسیٰ سے منسوب معجزات کی قرانی حقیقت
حقیقت حج ،  ڈاکٹر قمر زمانکیا حج ایک تیرتھ یاترا ہے یا کچھ اور ؟
سرچشمہ ھدایت (حصہ اول) ،  ڈاکٹر قمر زمانقرآن کی حقانیت پر لکھی گئ ایک بے مثال کتاب
حقیقت معجزات (حصہ اول) ،  ڈاکٹر قمر زمانسیدنا موسیٰ کے معجزات کی قرآنی حقیقت
مکمل فہرست دیکھئے
   فہرست مضامین
New Arrival on 12/7/2011آستانہ کے مسلمہ عقائد بحوالہ دین اللہ کی مادیت سازی ،  ڈاکٹر قمر زماناورنگزیب یوسف زئی صاحب کے آستانہ پر اعترازات اور ان کے جوابات
New Arrival on 9/6/2011صراط مستقیم ،  ڈاکٹر قمر زمانوہ راستہ جسے ہم نے حدیثوں اور روایات میں گم کر دیا
الساعۃ۔۔ قیامت ،  ڈاکٹر قمر زمانبعثت بعد الموت کے حوالے سے الساعۃ کا قرآنی مفہوم
خاتم النبیین ،  اورنگزیب یوسف زئیسورۃ الاحزاب کی آیت نمبر چالیس کے تناظر میں"خاتم النبیین" کی وضاحت
قرآن فہمی ،  اورنگزیب یوسف زئیقرآن اپنی تفسیر خود کرتا ہےکوئی اور ہستی یا تحریر اتنا بلند پایہ درجہ رکھتی ہی نہیں کہ وہ اس کلام کی تفسیر کے قابل ہونے کا دعویِ کر سکے۔
مکمل فہرست دیکھئے
آستانہ بلاگ   
بحث و مباحثہ اگر حصول علم کا باعث بنے تو کسی نعمت سے کم نہیں۔  اسی مقصد  کو پیش نظر رکھتے ہوئے آستانہ ڈاٹ کام پر آستانہ بلاگ کا خوبصورت اضافہ کیا گیا ہے۔ جہاں پر آپ نہ صرف کتابوں اور مضامین پر تبصرے بلکہ ان پر کئے جانے والے اعترازات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ قرآن سے متعلق پیش کئے جانے والے سوالات اور ان کے جوابات بھی جان سکتے ہیں۔
مختلف موضوعات سے متعلق آستانہ بلاگ پرپوچھے جانے والے نئے سوالات اور ان پر تبصرے۔
Translation of Sura Al-E-Imran Ayyat No. 28 to 97 is now uploaded. Link is: http://www.aastana.com/quran/Default.asp?SuraNo=3 By: Adnan on 1/27/2012
Respected Dear Moazzam; please explain ayat # 04 of sura -e-Nisa.... By: Saad Haider on 1/26/2012
Online resources for all to use: Lexicons, Dictionaries and books regarding Arabic Grammar By: William on 1/18/2012
Brother Moazzam: Now a days in battle field the tanks are being used instead of horses. Please enlighten us about this verse100 :1 وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا . By: naeem sheikh on 1/18/2012
May I draw your attention to isue of constitution, please! By: Mughal1 on 1/17/2012
Plz explain 86:6-8 By: Nargis2 on 1/15/2012
brother Moazzam: Please enlighten us about the bird called "HUD HUD",who brought information about queen saba.how can a bird understand the TAUHEED AND SHIRK, more over differetiation between male and female ruling?? By: Mujeeb on 1/14/2012
جنابَ محترم ! کچھھ عرصہ قبل ایک کتابچہ شائع ہوا تھا "اہلِ حدیث کے چھھ سوالات کے جوابات" مجھے اس کا لنک چاہئے۔ By: M Aslam on 1/13/2012
Dear All, Mohammed is an attribute which means "The one who is Praise Worthy". Praise worthy of/for what?? By: Mubashir Syed on 1/9/2012
  کیا آپ کو معلوم ہے ؟
کتب احادیث
تفاسیر
سیرت رسول
تاریخ
ادب جاہلیہ
سب کے سب دوسری صدی ہجری کے بعد میں وجود میں آئی ہیں
سوچئے اور غور کیجئے ۔۔۔۔۔۔کہ
کیا ان دو صدیوں تک اسلامی ریاستوں میں کوئی علمی تحریری کام نہیں کیا گیا؟
کیا اسلامی ریاستوں کی عدالتوں نے تمام فیصلے زبانی کلامی جاری کئے؟
کیا تمام جنگوں میں محاذ پر احکامات بھی زبانی کلامی بھیجے گئے؟
یا
ان دو صدیوں کا تمام تر تحریری ریکارڈ کسی سازش کے تحت ضائع کیا گیا اور اس کی جگہ وہ مواد لایا گیا جو آج نہ صرف دین بن گیا ھے بلکہ جس کی وجہ سے قرآن کو بھی پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔
 احباب کو بھیجئے 
اگر آپ یہ صفحہ اپنے احباب کو بذریعہ ای میل بھیجنا چاہیں تو
یہاں کلک کریں.....
 معلوماتی ای میل  
اگر آپ ویب سائٹ پر پیش کئے جانے والے نئے مضامین اور کتابوں کے بارے میں آگاہ رہنا چاہیں توآستانہِ تحقیق و تفہیم قرآن کی ای میل لسٹ میں اپنا ای میل ایڈریس درج کیجئے ۔
ای میل کے اندراج کے لئے
یہاں کلک کریں.....

       HOME  BOOKS  ARTICLES  ABOUT US  AIM AASTANABLOG    
 AASTANA.COM © 2005-2010
NEWS LETTER: TELL A FRIEND: BOOKMARK THIS SITE: CONTACT US: