ٹیلی فون پر پوچھئے
اگر آپ قرآن سے متعلق اپنے کسی سوال کا جواب ڈاکٹر قمر زمان صاحب سے براہ راست پوچھنا چاہیں تو اس فون نمبر پر رابطہ کیجئے:
+92 333 4901214
Every Saturday
at 00.00 to 02.00 (PST)
USEFULL LINKS
An online book source

www.aboutquran.com
www.tanzil.info
آستانہِ تحقیق وتفہیم قرآن
آستانہِ تحقیق وتفہیم قرآن پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ویب سائٹ ایک نئے لے آؤٹ کے ساتھ آپکے سامنے ہے ۔جس میں بہت سے نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔
ویب سائٹ کو اب نستعلیق فونٹ میں بھی پڑھا جا سکتا ہے۔ نستعلیق فونٹ آستانہ ڈاٹ کام پر دستیاب ہے جہاں سے باآسانی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
اس کے علاوہ سلسلہ دعوت قرآنی کے تحت پیش کی جانے والی کتب اور مضامین اب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے PDF فارمیٹ پر بھی دستیاب ہیں۔
اب آپ ویب سائٹ پر موجود کتابوں اور مضامین پر سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں اور پوچھے گئے سوالات پر اپنی رائے بھی دے سکتے ہیں۔ جسکے لئے ویب سائٹ پر آستانہ بلاگ کا اضافہ کیا گیا ہے ۔
امید ہے ہماری یہ کاوش آپ کو پسند آئے گی اور دنیا میں قرآن کے پیغام کو احسن طریقے سے پہنچانے میں مدد گار ہو گی۔ آپ کے مشورے اور راہنمائی ہمارے لئے مشعل راہ ہوگی۔
داعی الخیر
عدنان
   NEW ARRIVAL

The Truth About Salat

By

Dr. Qamar Zaman

English Translation By

َAurangzaib Yousufzai

IS NOW AVAILABLE

[Download as PDF]


The Truth About Soum

By

Dr. Qamar Zaman

English Translation By

َZubair Hussain

IS NOW AVAILABLE

[Download as PDF]

   فہرست کتب
Updated on 6/15/2010 حقیقت حج ،  ڈاکٹر قمر زمانکیا حج ایک تیرتھ یاترا ہے یا کچھ اور ؟
New Arrival on 2/2/1989سرچشمہ ھدایت (حصہ اول) ،  ڈاکٹر قمر زمانقرآن کی حقانیت پر لکھی گئ ایک بے مثال کتاب
حقیقت معجزات (حصہ اول) ،  ڈاکٹر قمر زمانسیدنا موسیٰ کے معجزات کی قرآنی حقیقت
قصہ آدم و ابلیس ،  ڈاکٹر قمر زمانقصہ آدم و ابلیس کے متعلق قرآنی رائے
حدیث کے نام پر دھوکہ کیوں ؟ ،  ڈاکٹر قمر زمانکتاب ’’حقیقت حدیث ‘‘ پر کئے جانے والے اعترازات اور ان کے جوابات
مکمل فہرست دیکھئے
   فہرست مضامین
Updated on 7/8/2010فحش کا قرانی تصور ،  ڈاکٹر قمر زماندراصل ہر وہ کلام اور عمل فحش ہے جو قرآن سے ہٹ کر کیا جائے ۔
Updated on 7/1/2010بسم اللہ کا قرآنی تصور ،  ڈاکٹر قمر زمانکیا بسم اللہ قرآن کی کسی صورۃ کا حصہ ہے ؟
New Arrival on 6/21/2010زناء قرآن کی نظر میں ،  ڈاکٹر قمر زمانقرآن میں زانی اور مشرک کو ایک ہی مقام کیوں دیا گیا ؟ ان دونوں میں قدر مشترک کیا ہے ؟
پیدائش مسیح ،  ڈاکٹر قمر زمانسیدنا مسیح کی معجزاتی پیدائش کا قرآنی جائزہ
صلٰوۃ مؤقت پر اعترازات ،  اورنگزیب یوسف زئیمضمون صلٰوۃ مؤقت پر عصمت ابو سلیم صاحب کے اعترازات اور ان کے جوابات
مکمل فہرست دیکھئے
آستانہ بلاگ   
بحث و مباحثہ اگر حصول علم کا باعث بنے تو کسی نعمت سے کم نہیں۔  اسی مقصد  کو پیش نظر رکھتے ہوئے آستانہ ڈاٹ کام پر آستانہ بلاگ کا خوبصورت اضافہ کیا گیا ہے۔ جہاں پر آپ نہ صرف کتابوں اور مضامین پر تبصرے بلکہ ان پر کئے جانے والے اعترازات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ قرآن سے متعلق پیش کئے جانے والے سوالات اور ان کے جوابات بھی جان سکتے ہیں۔
مختلف موضوعات سے متعلق آستانہ بلاگ پرپوچھے جانے والے نئے سوالات اور ان پر تبصرے۔
Mr. A. S. Ansari’s Objections on Word “ مریم “. View Objection By: Adnan on 9/7/2010
Dear dr qamar i agrued with a person that Yahya was not the begotten son of zakariya.But then he told me that Allah has used the word imra which means wife not nation. he asked me for an authentic source which says that imra also means nation By: bilal_khan5181 on 9/7/2010
kindly elaborate regarding descending of Quran in Ramazan. it is said that quran is completed in 21 years but completed in Ramzan. Allama Pervez also agreed with this. please explain. By: Dr. Samreen Mohsin on 9/6/2010
Dear aurangzaib the Lexicographer's of arabic were also IRANIS like Raghib,Ibne faris etc.And there is no lexicon writen in the age of prophet.is it possible that these IMAMS may also have done some corruption like the IMAMS of ahadith? By: bilal_khan5181 on 9/5/2010
Dear Dr. sahib u don't cover all verses regarding Malaika, I don't know the reason. If u elaborate all verses it will be your greatness and kindness. Would u please like to elaborate ? By: Hafiz Abdullah on 9/4/2010
What is the significance of genotype and phenotype of a persons upbringing in the light of Quran? By: pervez on 9/2/2010
Dr Shabbirs objections on Soum : By: bob on 9/1/2010
Dear Aurangzaib i have checked many dictionaries of arabic to find the meaning of zina as described by dr qamar but i have not found "the distortion of ideology" anywhere can you tell me in which authentic dictionary can i find the meaning of zina? By: bilal_khan5181 on 9/1/2010
Dear all,if any one can provide me the information regarding" AITEKAF " or alike ritual in any other religion . 2:-any quranic reference the mullas quotes to prove AITEKAF IN RAMAZAN as today's practice in muslim ummah.Thanks. By: moazzam on 8/31/2010
  کیا آپ کو معلوم ہے ؟
کتب احادیث
تفاسیر
سیرت رسول
تاریخ
ادب جاہلیہ
سب کے سب دوسری صدی ہجری کے بعد میں وجود میں آئی ہیں
سوچئے اور غور کیجئے ۔۔۔۔۔۔کہ
کیا ان دو صدیوں تک اسلامی ریاستوں میں کوئی علمی تحریری کام نہیں کیا گیا؟
کیا اسلامی ریاستوں کی عدالتوں نے تمام فیصلے زبانی کلامی جاری کئے؟
کیا تمام جنگوں میں محاذ پر احکامات بھی زبانی کلامی بھیجے گئے؟
یا
ان دو صدیوں کا تمام تر تحریری ریکارڈ کسی سازش کے تحت ضائع کیا گیا اور اس کی جگہ وہ مواد لایا گیا جو آج نہ صرف دین بن گیا ھے بلکہ جس کی وجہ سے قرآن کو بھی پس پشت ڈال دیا گیا ہے۔
 احباب کو بھیجئے 
اگر آپ یہ صفحہ اپنے احباب کو بذریعہ ای میل بھیجنا چاہیں تو
یہاں کلک کریں.....
 معلوماتی ای میل  
اگر آپ ویب سائٹ پر پیش کئے جانے والے نئے مضامین اور کتابوں کے بارے میں آگاہ رہنا چاہیں توآستانہِ تحقیق و تفہیم قرآن کی ای میل لسٹ میں اپنا ای میل ایڈریس درج کیجئے ۔
ای میل کے اندراج کے لئے
یہاں کلک کریں.....

       HOME  BOOKS  ARTICLES  ABOUT US  AIM AASTANABLOG    
 AASTANA.COM © 2005-2010
NEWS LETTER: TELL A FRIEND: BOOKMARK THIS SITE: CONTACT US: